اردو خبر
بیٹریوں کی مانگ میں اضافہ، قیمتیں بڑھ گئیں
By Technology Times at April 28, 2013 | 2:38 am | 0 Comment
لاہور (نیوز رپورٹ) روراں سال موسم گرما کے آغاز پر لاہور سمیت پنجاب کے تمام شہروں میں بدترین لوڈ شیڈنگ کے باعث یو پی ایس میں استعمال ہونے والی بیٹریوں کی مانگ میں بے انتہاء اضافہ ہوگیا ہے۔ لیکوئیڈ بیٹریوں کی more...
گیس کے ذخائر ۲۶۹ کھرب مکعب فٹ رہ گئے
By Technology Times at April 28, 2013 | 2:16 am | 0 Comment
کراچی (علی رضا) پاکستان میں قدرتی گیس کے ذخائر ۲۶۹ کھرب مکعب فٹ رہ گئے ہیں جو موجودہ شرح سے استعمال ہونے کی صورت میں مزید ۱۷ سال کے لئے کافی ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان میں گیس کے موجودہ ذخائر سے ہر سال more...
باسمتی کی نئی قسم متعارف کروائی جائے
By Technology Times at April 28, 2013 | 2:10 am | 0 Comment
لاہور (نیوز رپورٹ) رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اگر آئندہ ۲ یا ۳ سال تک سپر باسمتی چاول کی نئی قسم متعارف نہ کروائی گئی تو پیداوار کم ہونے سے برآمدات بری طرح متاثر ہوں گی۔ رائس more...
ٹیر اڈیٹا نیشنل آئی ٹی ایکسیلینس ایوارڈز، پاکستان کی آئی ٹی صنعت کو خراج تحسین
By Technology Times at April 19, 2013 | 3:45 pm | 0 Comment
اسلام آباد (شفیق منہاس) ڈیٹا اینا لیٹک سلوشنز کی معروف کمپنی ٹیرا ڈیٹا کارپوریشن کی جانب سے گزشتہ دنوں اسلام آباد میں منعقدہ ایک خصوصی تقریب میں گیارہویں ٹیرا ڈیٹا نیشنل انفورمیشن ٹیکنولوجی ایکسیلنس more...
آبی وسائل کیلئے جامع منصوبہ بندی کی جائے، ایگری کونسل
By Technology Times at April 19, 2013 | 3:44 pm | 0 Comment
لاہور (نیوزرپورٹ) پاکستان کی زرعی اور صنعتی معیشت کو بہتر بنانے کیلئے جامع منصوبہ بندی کی ضرورت ہے۔ تجربہ کار انجینئرز، آبی ماہرین اور عالمی قوانین کے ماہر وکلاء پر مشتمل ایک مستقل کمیٹی تشکیل دی جائے جو more...
نجی بجلی گھروں نے اربوں روپے کی گیس ضائع کر دی
By Technology Times at April 19, 2013 | 3:41 pm | 0 Comment
اسلام آباد(ہاجرہ زیدی) باوثوق ذرائع کے مطابق پاکستان میں موجود بیشتر غیر معیاری نجی بجلی گھروں نے گزشتہ ۵ سال کے دوران ۳۰۰ ارب روپے سے زائد کی قدرتی گیس ضائع کردی ہے۔ یہ غیر معیاری کیپٹو پاور پلانٹس اب تک نہ more...
بھارتی پنجاب: لاہور سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کی طرز پر کمپنی کا قیام
By Technology Times at April 19, 2013 | 3:39 pm | 0 Comment
لاہور (بلال اعوان) بھارتی پنجاب کے نائب وزیر اعلیٰ پرکاش سنگھ مہرا نے کمشنر بھٹنڈا کو لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی طرز پر انڈین ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے قیام کے لئے فزیبیلیٹی تیار کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ more...
۲۰۱۲ء میں ٹیلیکوم سیکٹر نے ٹیکسز کی مد میں ۱۳۲ ارب روپے ادا کئے
By Technology Times at April 19, 2013 | 3:38 pm | 0 Comment
اسلام آباد (ہاجرہ زیدی) پاکستان میں ٹیلی کوم کے شعبہ نے مالی سال ۱۲۔۲۰۱۱ء کے دورن ٹیکسز کی مد میں حکومت کو ۵ء۱۳۲ ارب روپے کی ادائیگی کی، جو سال ۱۱۔۲۰۱۰ء میں ۱۷۷ ارب روپے تھی۔ ذرائع کے مطابق حکومت کو ادا کئے more...
کپاس کیلئے جدید ٹیکنولوجی سے استفادہ کریں گے: محکمہ زراعت
By Technology Times at April 19, 2013 | 3:34 pm | 0 Comment
فیصل آباد (نیوز رپورٹ) پنجاب کے محکمہ زراعت نے صوبہ میں کپاس کا زیر کاشت رقبہ بڑھانے اورکپاس کے بیج کے بہترین اگاؤ کیلئے جدید ٹیکنولوجی اور عالمی رجحانات سے استفادہ کا اعلان کیا ہے اور اس سلسلہ میں صوبہ بھر more...
ہیٹر اور ایئرکنڈیشنر کو خودکار طریقہ سے کنٹرول کرنے کا نظام تیار
By Technology Times at April 19, 2013 | 3:30 pm | 0 Comment
کراچی (علی رضا) سرسید یونیورسٹی آف انجنیئرنگ اینڈ ٹیکنولوجی کے طلباء نے ہیٹر اور ایئر کنڈیشنر کو کنٹرول کرنے کیلئے ’’ایچ وی اے سی‘‘ نامی وائرلیس بیسڈ اینرجی ایفیشنٹ سسٹم متعارف کروایا ہے، جس کی تنصیب کے more...
حکومت کو تعلیم وصحت کیلئے زیادہ کام کرنا ہوگا، وجیش پرتاب
By Technology Times at April 19, 2013 | 3:30 pm | 0 Comment
کراچی (پریس ریلیز) ست گرو نول فاؤنڈیشن کے بانی و صدر وجیش پرتاب نے کہا ہے کہ آئندہ منتخب حکومت کو تعلیم کے معیار میں بہتری اور فروغ کیلئے ایسی جامع پالیسی تیار کرنے کی ضرورت ہوگی جو ملک بھر میں یکساں ہو، more...
پی ٹی سی ایل نے انٹرنیٹ سروس مکمل طورپر بحال کردی
By Technology Times at April 19, 2013 | 3:29 pm | 0 Comment
کراچی (علی رضا) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ نے گزشتہ ہفتے مصر کے علاقے اسکندریہ کے قریب زیرسمندر بچھائی گئی انٹرنیٹ کیبل کو پہنچنے والے نقصان سے متاثرہ انٹرنیٹ سروس مکمل طورپر بحال کردی ہے۔ پی ٹی سی more...
مسلم ممالک کی حلال فوڈ کی درآمد کیلئے پاکستان کو ترجیح
By Technology Times at April 19, 2013 | 3:28 pm | 0 Comment
لاہور (کامرس رپورٹر) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی قائمہ کمیٹی برائے حلال میٹ کے کنونیئر نصیب احمد سیفی نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا کو حلال اشیاء برآمد کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، مسلم ممالک کو چاہئے کہ وہ more...
دنیا میں غذائی بحران پیدا ہونے کا خدشہ: آسٹریلوی سائنسدان
By Technology Times at April 10, 2013 | 7:26 pm | 0 Comment
فیصل آباد (نیوز رپورٹ) ماہرین کے وفد کے ہمراہ پاکستان کے دورے پر آنے والے معروف آسٹریلوی سائنسدان پروفیسر راب فزگرالڈ نے کہا ہے کہ دنیا میں غلے کی پیداوار ۹ء۰ فیصد سالانہ کی شرح سے بڑھ رہی ہے جبکہ آبادی کی more...
ایک ماہ کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں ۱۱ لاکھ ۲۷ ہزار سے زائد کمی
By Technology Times at April 10, 2013 | 7:22 pm | 0 Comment
اسلام آباد (شیفق منہاس) موبائل فون سمز کی فروخت کے حوالے سے نئی پالیسی وضع کئے جانے کے بعد ملک بھر میں سمز کی فروخت میں ۸ء۰ فیصد تک کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس سے موبائل فون کے صارفین کی شرح ۲۷ لاکھ تک کم ہونے کا more...
پنجاب میں زرعی اجناس کی پیداوار دنیا بھر میں سب سے کم سطح پر آ گئی
By Technology Times at April 10, 2013 | 6:53 pm | 0 Comment
فیصل آباد (نیوز رپورٹ) جامعہ زرعیہ فیصل آباد کے ماہرین زراعت نے انکشاف کیا ہے کہ صوبہ پنجاب کی زرعی زمینوں میں نامیاتی مادوں کی مقدار ۲ فیصد سے کم ہو کر صرف ۷ء۰ فیصد رہ گئی ہے، جس کے باعث صوبہ میں زرعی اجناس کی more...
ملک بھر کے صنعتی پارکوں میں نجی بجلی گھر بنائے جائینگے: چیف ایگزیکٹو این آئی پی
By Technology Times at April 10, 2013 | 6:20 pm | 0 Comment
لاہور (نیوز رپورٹ) نیشنل انڈسٹریل پارکس کی جانب سے ملک کے چاروں صوبوں میں قائم کئے جانیوالے صنعتی پارکس میں نجی بجلی گھر بنائے جائیں گے، جو ابتدائی طور پر پارکس کی بجلی کی ضروریات کو پورا کریں گے۔ یہ بجلی گھر more...
سندھ میں رانی کھیت سے ہزاروں مرغیاں ہلاک
By Technology Times at April 10, 2013 | 6:18 pm | 0 Comment
حیدر آباد (نیوز رپورٹ) زیریں سندھ میں رانی کھیت کی وبا پھوٹنے کے باعث ہزاروں مرغیاں ہلاک ہوگئیں اور سیکڑوں پولٹری فارم بند ہوگئے، جس کے نتیجے میں پولٹری کے شعبہ سے وابستہ افراد کو بھاری مالی نقصان پہنچا more...
کھاد کی ۲ کمپنیوں پر ۸ ارب روپے جرمانہ
By Technology Times at April 10, 2013 | 5:40 pm | 0 Comment
اسلام آباد (ہاجرہ زیدی) مسابقتی کمیشن آف پاکستان نے یوریا کھاد فراہم کرنے والے دو اداروں پر کھاد کی مصنوعی قلت پیدا کرنے اور اور ناجائز منافع خوری کے جرم میں ۸ ارب ۶۴ کروڑ روپے کا جرمانہ عائد کیا ہے۔ مسابقتی more...
گومل زام پاور ہاؤس مکمل، آزمائشی بنیاد پر کام شروع کردیاگیا
By Technology Times at April 10, 2013 | 5:40 pm | 0 Comment
لاہور (نیوز رپورٹ) واپڈا نے ۴ء۱۷ میگاواٹ پیداواری صلاحیت کا گومل زام پاور ہاؤس مکمل کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاور ہاؤس نے آزمائشی بنیادوں پر کام شروع کر دیا ہے اور امید ہے کہ ایک ماہ میں قومی نظام کو بجلی کی more...
جامعہ اردو میں نامیاتی کیمیا کی جدید تجربہ گاہ کا افتتاح
By Technology Times at April 10, 2013 | 5:02 pm | 0 Comment
کراچی (علی رضا) تعلیم کے شعبہ میں وفاق کے زیرانتظام وفاقی اردو یونیورسٹی میں نامیاتی کیمیاء کی جدید ترین تحقیقی تجربہ گاہ کا افتتاح کردیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں منعقدہ خصوصی تقریب سے خطاب میں شیخ الجامعہ more...
بجلی چوروں کیخلاف مہم، لیسکو کے لائن لاسز میں کمی
By Technology Times at April 10, 2013 | 4:54 pm | 0 Comment
لاہور (نیوز رپورٹ) بجلی چوروں کے خلاف مؤثر مہم کے بعد لیسکو ملک کی واحد تقسیم کار کمپنی بن گئی ہے جہاں لائن لاسز کی شرح کم، ریکوری کی ریکارڈ صورتحال اور انفرادی شکایات میں کمی واقع ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق more...
پاکستان سیب پیدا کرنے والا دسواں بڑا ملک
By Technology Times at April 10, 2013 | 4:48 pm | 0 Comment
اسلام آباد (ہاجرہ زیدی) ہار ویسٹ ٹریڈنگ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر احمد جواد کا کہنا ہے کہ پاکستان دنیا بھر میں سیب پیدا کرنے والا دسواں بڑا ملک ہے جہاں سیب کی سالانہ پیداوار ۱۳ لاکھ ۳۵ ہزار ٹن ریکارڈ کی گئی ہے۔ more...
تارکین وطن کیلئے ووٹنگ سوفٹ ویئر تیار
By Technology Times at April 10, 2013 | 4:44 pm | 0 Comment
اسلام آباد (شفیق منہاس) سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کے لئے پاکستان میں الیکٹرونک ووٹنگ سوفٹ ویئر تیار کر لیا گیا ہے۔ نیشنل ڈیٹابیس اتھارٹی کے چیئرمین طارق ملک کا کہنا ہے کہ نادرا نے الیکشن more...
موبی لنک کے زیر اہتمام ساحل پر صفائی مہم
By Technology Times at April 10, 2013 | 4:39 pm | 0 Comment
لاہور (بلال اعوان) موبی لنک فاؤنڈیشن اور پاکستان لائف سیونگ فاؤنڈیشن (پی اے ایل ایس) کے زیر اہتمام کراچی کے ساحل پر صفائی مہم کا اہتمام کیا گیا۔ چار گھنٹے جاری رہنے والی اس مہم میں پاکستان لائف سیونگ اور موبی more...






