web analytics

Categories

اردو خبر

پام آئل کے درآمدی بل ۶۳ فیصد اضافہ

By at February 21, 2012 | 12:09 pm | 0 Comment

پام آئل کے درآمدی بل ۶۳ فیصد اضافہ

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) پال آئل کے درآمدی بل میں ہر سال اضافہ ہو رہا ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران پام آئل کے درآمدی بل میں ۶۳ فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ جاری کردہ اعداد more...

اردو خبر , , , , ,

دنیا میں انسانوں سے زیادہ موبائل فون

By at February 21, 2012 | 12:05 pm | 0 Comment

دنیا میں انسانوں سے زیادہ موبائل فون

موبائل فونز کے عالمی ڈیٹا پر نظر رکھنے والی نیٹ ورک کمپنی سسکو کے مطابق رواں سال دنیا میں انسانوں کی تعداد سے زیادہ موبائل فونز کی تعداد ہو جائے گی۔ اس کمپنی نے پیشین گوئی کی ہے کہ ۶۱۰۲ءتک موبائل فون سے کنکٹ more...

اردو خبر , , , ,

تھرکول منصوبے میں روسی معاونت کی پیشکش

By at February 14, 2012 | 1:19 pm | 0 Comment

تھرکول منصوبے میں روسی معاونت کی پیشکش

اسلام آباد (سید محمد عابد) روس نے پاکستان کے تھرکول منصوبے میں دلچسپی ظاہر کرتے ہوئے مالی معاونت کی پیشکش کر دی ہے۔ روس کے سرگئی لاروف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے بڑے مواقع موجود ہیں اور روسی more...

اردو خبر , , , ,

حکومت اور گوگل کے درمیان آئی ٹی میں تعاون کا سمجھوتہ

By at February 14, 2012 | 1:17 pm | 0 Comment

حکومت اور گوگل کے درمیان آئی ٹی میں تعاون کا سمجھوتہ

لاہور (نیوز رپورٹر) حکومت پنجاب اور گوگل کے درمیان انفورمیشن ٹیکنولوجی (آئی ٹی) میں تعاون کے حوالے سے ارفع سوفٹ ویئر ٹیکنولوجی پارک میں مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہو گئے ہیں۔ معاہد ے کی رو سے گوگل پنجاب کے more...

اردو خبر , , , , , ,

کرک گیس ذخائر، پنجاب و خیبرپختونخوا ہ کی ضروریات کےلئے کافی

By at February 14, 2012 | 1:15 pm | 0 Comment

کرک گیس ذخائر، پنجاب و خیبرپختونخوا ہ کی ضروریات کےلئے کافی

اسلام آباد (ہاجرہ زیدی) کرک ذخائر گر گری اور بندہ دائود خان کے علاقوں سے دریافت ہوئے۔ان ذخائر کو استعمال کیا گیا، ہنگو کو سپلائی شروع کر دی گئی جبکہ پشاور اور کوہاٹ کو اس پائپ لائن سے جوڑا جا رہا ہے، اس کے more...

اردو خبر , , , , ,

ٹیلی کام شعبہ، غیرملکی سرمایہ کاری میں اضافہ

By at February 14, 2012 | 1:13 pm | 0 Comment

ٹیلی کام شعبہ، غیرملکی سرمایہ کاری میں اضافہ

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) پاکستان کا ٹیلی کوم شعبہ تیزی سے ترقی کر رہا ہے اور اس شعبے میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں بھی متوتر اضافہ ہو رہا ہے۔ میڈیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران ٹیلی کوم شعبے میںچار more...

اردو خبر , , , , , ,

ملکی تاریخ میں کپاس کی دوسری ریکارڈ پیداوار

By at February 14, 2012 | 1:11 pm | 0 Comment

ملکی تاریخ میں کپاس کی دوسری ریکارڈ پیداوار

رحیم یار خان (نیوز رپورٹر) ملکی تاریخ میں کپاس کی دوسری ریکارڈ حاصل ہونے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان جنرز ایسوسی ایشن (پی سی جی اے) کی جانب سے جاری ہونے والے کپاس کے پیداواری اعداد و شمار کے مطابق 31 more...

اردو خبر , , , , ,

پاکستان وسائل کے باوجود فصلوں کی پیداوار میں پیچھے

By at February 14, 2012 | 1:10 pm | 0 Comment

پاکستان وسائل کے باوجود فصلوں کی پیداوار میں پیچھے

کراچی (کامرس رپورٹر) ملک میں قدرتی وسائل کی دستیابی اور موافق موسم کے باوجود پاکستان ایشیائی ممالک کے مقابلے میں بڑی فصلوں کی پیداوار میں پیچھے ہے۔ زرعی شعبے میں تحقیق کے فقدان اور حکومت کی عدم دلچسپی کی وجہ more...

اردو خبر , , , , ,

چاول و دیگر فصلوں کی پیداوار میں اضافے کی امید

By at February 14, 2012 | 1:07 pm | 0 Comment

چاول و دیگر فصلوں کی پیداوار میں اضافے کی امید

اسلام آباد: رواں سیزن کے دوران چاول سمیت دیگر فصلوں کے بہتر پیداواری نتائج حاصل ہو رہے ہیں۔ امید کی جا رہی ہے کہ ملک بھر سے چاول کی پیداوار 71 لاکھ ٹن حاصل ہوگی۔ حکومت نے اس سال فصلوں کی پیداوار پر خصوصی توجہ دی more...

اردو خبر , , , , ,

کچن گارڈننگ منصوبہ، بیجوں کی فروخت کا آغاز

By at February 14, 2012 | 1:05 pm | 0 Comment

کچن گارڈننگ منصوبہ، بیجوں کی فروخت کا آغاز

لاہور (نیوز رپورٹر) گھریلو پیمانے پر سبزیاں اگانے کے منصوبہ "کچن گارڈننگ" کے تحت موسم گرما کی سبزیوں کی کاشت کے لیے محکمہ زراعت پنجاب کی طرف سے بیجوں کے پیکٹس کی فروخت شروع کر دی گئی ہے۔ ترجمان محکمہ زراعت کے more...

اردو خبر , , , ,

شجر کاری وقت کی اہم ضرورت

By at February 14, 2012 | 1:01 pm | 0 Comment

شجر کاری وقت کی اہم ضرورت

لاہور (نیوز رپورٹر) شجر کاری وقت کی اہم ضرورت ہے اور اس مقصد کے لئے محکمہ آبپاشی، جنگلات وائلڈ لائف اور لائیواسٹاک کے فارمز پر وسیع پیمانے پر شجر کاری کے لئے ٹھوس اور جامع حکمت عملی اپنائی جا رہی ہے۔ ان خیالات more...

اردو خبر , , , ,

فیکٹریز گیس بندش، کھاد کا بحران عروج پر

By at February 14, 2012 | 12:58 pm | 0 Comment

فیکٹریز گیس بندش، کھاد کا بحران عروج پر

لاہور (نیوز رپورٹر) وفاقی حکومت کی طرف سے یوریا کھاد کی فیکٹریوں کو گیس کی بندش کر باعث کھاد کا بحران عوج پر پہنچ گیا۔ رواں سال یوریا کھاد کی قیمت جو گذشتہ سال 850 روپے تھی سے بڑھ کر 1800 روپے تک پہنچ گئی جبکہ ڈی اے more...

اردو خبر , , , ,

یو ایس ایڈ ، لوڈشیڈنگ کے حل کیلئے موڈل تیار

By at February 14, 2012 | 12:55 pm | 0 Comment

یو ایس ایڈ ، لوڈشیڈنگ کے حل کیلئے موڈل تیار

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) پاکستان میں توانائی کے بحران کو حل کرنے کے لئے بین الاقوامی سطح پر کوششیں کی جا رہی ہیں۔ پاکستان کے تونائی کے بحران کو حل کرنے کے لئے امریکی حکومت کے امدادی ادارے یو ایس ایڈ نے توانائی more...

اردو خبر , , , ,

رائس ملرز و کاشتکاروں کے 50 فیصد قرضے معاف

By at February 14, 2012 | 12:53 pm | 0 Comment

رائس ملرز و کاشتکاروں کے 50 فیصد قرضے معاف

کراچی(اسٹاف رپورٹر) حکومت نے 2010 میں بارشوں و سیلاب سے سندھ و بلوچستان کی رائس ملرز اور کاشتکاروں کو بینکس کی جانب سے دئیے گئے 50 فیصد قرضوں کی معافی کا اعلان کر دیا ہے۔ اس کے علاوہ اسٹیٹ بینک نے باقی 50 فیصد more...

اردو خبر , , , ,

موٹر سائیکلوں کی پیداوار میں 10 فیصد اضافہ

By at February 14, 2012 | 12:52 pm | 0 Comment

موٹر سائیکلوں کی پیداوار میں 10 فیصد اضافہ

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) رواں سال کے ابتدائی پانچ ماہ کے دوران ملک بھر میں موٹر سائیکلوں کی پیداوار میں دس اعشاریہ چھ پانچ فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ وفاقی ادارہ برائے شماریات کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے more...

اردو خبر , , ,

حکومتی منصوبہ بندی ناکام، کینو کا برآمدی ہدف نامکمل

By at February 14, 2012 | 12:50 pm | 0 Comment

حکومتی منصوبہ بندی ناکام، کینو کا برآمدی ہدف نامکمل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) حکومتی منصوبہ بندی ناکام ہونے کے باعث کینو کا برآمدی ہدف 3 لاکھ ٹن کینو پورا ہونا مشکل دکھائی دیتا ہے۔ تجارتی سفارت کی ناکامی، ایران، انڈونیشیا اور سری لنکن منڈیوں تک پاکستانی کینو کی more...

اردو خبر , , , , , ,

قبل از موسم ،آم کے برآمدی آرڈرز موصول

By at February 14, 2012 | 12:48 pm | 0 Comment

قبل از موسم ،آم کے برآمدی آرڈرز موصول

ملتان (نیوز رپورٹر) آم کا سیزن شروع ہونے سے قبل ہی ملتان کے برآمد کنندگان کو آم کی برآمدی آرڈرز موصول ہونا شروع ہو گئے ہیں، گذشتہ سال کی نسبت رواں سال ملتا ن سمیت جنوبی پنجاب بھاری مقدار میں آم امریکہ اور دیگر more...

اردو خبر , , , , ,

آم کی پیداوار میں غیر تسلی بخش اضافہ

By at February 6, 2012 | 12:02 pm | 0 Comment

آم کی پیداوار میں غیر تسلی بخش اضافہ

آم کا شمار پاکستان میں دیگر پھلوں کی پیداوار میں دوسرے نمبر پر ہے، مٹھاس اور بہترین ذائقے کے باعث آم کو پھلوں کا بادشاہ کہا جاتا ہے۔ پاکستان میں آم کی پیداوار میں پنجاب کا حصہ 67 فیصد ہے جبکہ سندھ کا 32 فیصد ہے۔ more...

اردو خبر , , , , ,

فرانسیسی وظائف، 15 پاکستانی سائنسدان منتخب

By at February 6, 2012 | 12:01 pm | 0 Comment

فرانسیسی وظائف، 15 پاکستانی سائنسدان منتخب

اسلام آباد (سید محمد عابد) فرانس میں 9 ماہ تک سائنسی مطالعہ کیلئے پاکستان بھر سے 15 نوجوان سائنسدانوں کا انتخاب کر لیا گیا ہے۔ ان نوجوان سائنسدانوں کو اعلیٰ تعلیم کمیشن اور فرانسیسی وظائف کے تحت فرانس میں more...

اردو خبر , , ,

لائیو اسٹاک، ڈیری، فشریز اور زرعی نمائش

By at February 6, 2012 | 11:59 am | 0 Comment

لائیو اسٹاک، ڈیری، فشریز اور زرعی نمائش

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی ایکسپو سینٹر میں لائیواسٹاک، ڈیری، فشریز اور زرعی (ایل ڈی ایف اے) 2012ء نمائش کا اختتام ہو گیا ہے۔ سندھ بورڈ آف انوسٹمنٹ کے زیر اہتمام ہونے والی نمائش میں 100 ملین ڈالر کے سودے ہوئے more...

اردو خبر , , ,

تھری جی اسپیکٹرم نیلامی، ٹیلی کوم کمپنیز کو تحفظات

By at February 6, 2012 | 11:58 am | 1 Comments

تھری جی اسپیکٹرم نیلامی، ٹیلی کوم کمپنیز کو تحفظات

اسلام آباد (ہاجرہ زیدی) تھری جی اسپیکٹرم کی مارچ میں نیلامی کےلئے پی ٹی اے کی جانب سے تیاریاں تیزی سے جاری ہیں جبکہ ٹیلی کوم کمپنیز کی جانب سے شدید تحفظات کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے more...

اردو خبر , , , , , ,

زرعی ادویات کے لائسنس حصول کےلئے تربیتی پروگرام کا اہتمام

By at February 6, 2012 | 11:56 am | 0 Comment

زرعی ادویات کے لائسنس حصول کےلئے تربیتی پروگرام کا اہتمام

ملتان (نیوز رپورٹر) زرعی ادویات کے لائسنس کے حصول کےلئے شعبہ پیسٹ وارننگ اینڈ کوالٹی کنٹرول ملتان کی جانب سے تربیتی پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔ اس تربیتی پروگرام میں تحصیل ملتان، شجاع آباد اور جلالپور more...

اردو خبر , , , , , ,

گندم کی پیداوار، 22 لاکھ ٹن کمی کا خدشہ

By at February 6, 2012 | 11:55 am | 0 Comment

گندم کی پیداوار، 22 لاکھ ٹن کمی کا خدشہ

لاہور (نیوز رپورٹر) رواں سال پنجاب میں گندم کی پیداواری ہدف سے 22 لاکھ ٹن کم پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔ حکومت کی عدم توجہی کی وجہ سے صوبے میں فی ایکڑ پیداوار 26 من کی سطح پر آسکتی ہے اور یہ پیداوار صوبہ پندرہ سال پہلے more...

اردو خبر , , , ,

پاکستان،ایرانی تیل کی درآمد بند

By at February 6, 2012 | 11:53 am | 0 Comment

پاکستان،ایرانی تیل کی درآمد بند

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) پاکستان نے امریکی پابندیوں کے باعث ایران سے خام تیل کی خریداری بند کر دی ہے جبکہ بھارت سے پیٹرولیم مصنوعات کی درآمد پر غور کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان مقامی طلب پوری کرنے کے more...

اردو خبر , , ,

کھاد کی فروخت میں کمی

By at February 6, 2012 | 11:50 am | 0 Comment

کھاد کی فروخت میں کمی

کراچی( راجہ عطا الحق) سال گزشتہ 2011ء کے دوران ملک میں کھاد کی پیداوار میں 5 فیصد کمی اور بروقت درآمد نہ ہونے کی وجہ سے کھاد کی فروخت میں تین فیصد کم رہی ہے۔ ٹاپ لائن ریسرچ کی رپورٹ کے مطابق ملک میں کھاد کی فروخت 84 more...

اردو خبر , ,