web analytics

Categories

نقطہ نظر

بنیادی ترقی اعلی تعلیم اور ٹیکنولوجی کے بغیر ممکن نہیں

By at May 5, 2013 | 1:59 am | 0 Comment

بنیادی ترقی اعلی تعلیم اور ٹیکنولوجی کے بغیر ممکن نہیں

کوئی بھی قوم اس وقت تک ترقی نہیں کرسکتی جب تک وہ اپنے تعلیم کے شعبے کو بہتر نہ بنالے۔ تاریخ اس بات کی شاہد ہے کہ صرف وہی اقوام دنیا میں اپنا وجود بر قرار رکھ سکی ہیں جنہوں نے تعلیم کی اہمیت کو سمجھا اور اپنی نئی more...

نقطہ نظر

پاکستان میں شتر مرغ کی فارمنگ

By at May 5, 2013 | 1:50 am | 0 Comment

پاکستان میں شتر مرغ کی فارمنگ

تحریر: ڈاکٹر جنیدعلی خاں پاکستان ایک زرعی ملک ہے اور زراعت و لائیو اسٹاک نہ صرف ہمارے ملک سے غربت کے خاتمہ میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں بلکہ یہ مستقبل کے اہم کاروبار بھی ثابت ہونگے۔ بڑی تعداد میں بزنس مین more...

نقطہ نظر

کثیرالمکانیت، انسانی وجدان کیلئے چیلنج

By at May 5, 2013 | 1:44 am | 0 Comment

کثیرالمکانیت، انسانی وجدان کیلئے چیلنج

سائنسی انقلابات انسانی شعور کو ہمیشہ سے چیلنج کرتے چلے آئے ہیں۔ اگر ہمارے تمام شعوری نقطہ نظر کائنات کے بارے میں درست ہوتے تو سائنس اس وسیع کائنات کے تمام اسرار ہزاروں سال پہلے ہی حل کر چکی ہوتی۔ سائنس کا more...

نقطہ نظر

تعلیم سے آگاہی کا شعور

By at May 5, 2013 | 1:36 am | 0 Comment

تعلیم سے آگاہی کا شعور

تعلیم ہر انسان یعنی مرد اور عورت پر فرض ہے۔ یہ بات حضور اکرم نے اپنی امت کو تاکید کرتے ہوئے فرمائی تھی۔ آج ہم چودہ سو سال بعد اس بات کی حقیقت کو تسلیم کرتے ہیں کہ تعلیم ہر وقت کی اہم ضرورت رہی ہے۔ تعلیم خواہ مرد more...

نقطہ نظر

ٹیلی کوم کمپنیز اور صارفین کے مسائل

By at April 28, 2013 | 1:49 am | 0 Comment

ٹیلی کوم کمپنیز اور صارفین کے مسائل

تحریر: سید محمد عابد ٹیلی کوم کمپنیز نے ۹۰ء کی دہائی میں موبائل فون سروسز کی ابتداء کی۔ اس وقت ٹیلی کوم سیکٹر اس قدر پسماندہ تھا کہ نیا فون کنکشن لینے کے لئے کئی عرصہ پہلے درخواست دینا پڑتی تھی اور موبائل more...

نقطہ نظر

فیس بک یا کتاب چہرہ

By at April 28, 2013 | 1:46 am | 0 Comment

فیس بک یا کتاب چہرہ

تحریر: عابدہ رحمانی گزشتہ دنوں جب دوستوں نے فیس بک کے نام پر غور کیا جس کا ترجمہ کتاب چہرہ بنتا ہے،تو اس ترجمے سے ذہن میں علیم کی وہ غزل بے اختیار زبان پر آگئی جس میں چاند چہرہ اور ستارہ آنکھوں کا ذکر انتہائی more...

نقطہ نظر

تعلیمی افسر شاہی کی من مانیاں

By at April 28, 2013 | 1:33 am | 0 Comment

تعلیمی افسر شاہی کی من مانیاں

تحریر: عشر نجمی تعلیم کسی بھی قوم کیلئے سرمایہ افتخار ہوتی ہے۔ بامقصد تعلیم کسی بھی ملک کے نوجوانوں کیلئے روزگار کے دروازے تو کھولتی ہی ہے، ساتھ ہی ملک کو بھی ترقی کی شاہراہ پر گامزن رکھتی ہے، لیکن ہمارے more...

نقطہ نظر

دیہات ، آبپاشی ،زراعت اور لائیو اسٹاک

By at April 19, 2013 | 3:28 pm | 0 Comment

دیہات ، آبپاشی ،زراعت اور لائیو اسٹاک

تحریر: ڈاکٹر محمد انور پا کستان کی جغرافیائی پوزیشن میں دیہات، زراعت، آبپاشی اور لائیواسٹاک کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔ کیونکہ۷۰ سے ۸۰ فیصد کم آمدن کی دیہی آبادی کاروز گار انہی شعبہ جات سے ملاجڑا ہے۔ میڈیا کے more...

نقطہ نظر

تعلیم: آگاہی کا سر چشمہ

By at April 19, 2013 | 3:18 pm | 0 Comment

تعلیم: آگاہی کا سر چشمہ

تحریر: آمنہ احمد عرصہ دراز سے ہم تعلیم کے عمل کو جاننے تک محدود رکھتے رہے ہیں۔ مگر آج کی تحقیق کہتی ہے کہ تعلیم کا عمل اس سے کہیں زیادہ معنی رکھتا ہے۔ اب جاننے کا عمل تعلیم کا ابتدائیہ ہے۔۔۔۔ تعلیم مکمل ہونے more...

نقطہ نظر

پاکستان میں تعلیم کا المیہ

By at April 19, 2013 | 3:14 pm | 1 Comments

پاکستان میں تعلیم کا المیہ

تحریر: راجہ عنصر تعلیم ایک سادہ، عام فہم، وسعت آمیز، گہرا اوربلند ترمعنی کا حامل لفظ ہے جسے ہرشخص چاہے خواندہ، نیم خواندہ ہو باآسانی سمجھ جاتا ہے، آپ کسی بھی راہ چلتے شخص سے پوچھیں کہ جناب یہ سڑک کدھرجاتی more...

نقطہ نظر

انفورمیشن ٹیکنولوجی

By at April 19, 2013 | 3:08 pm | 0 Comment

انفورمیشن ٹیکنولوجی

تحریر: یوسف الماس دور جدید کے انسان کی روز بروز بڑھتی ہوئی ضروریات اور اسکے تقاضوں کو پورا کرنے کے لیے کمپیوٹرکی ایجاد ہوئی۔ سوال یہ ہے کہ کمپیوٹر کس طرح زیادہ سے زیادہ انسان کا مدد گار ہو سکتا ہے اور اس کے more...

نقطہ نظر

انٹرنیٹ اورکیبل کلچر کا غلط استعمال نوجوانوں کے ذہنی اور اخلاقی انحطاط کا باعث ہے!

By at April 19, 2013 | 2:31 pm | 0 Comment

انٹرنیٹ اورکیبل کلچر کا غلط استعمال نوجوانوں کے ذہنی اور اخلاقی انحطاط کا باعث ہے!

تحریر: خرم منصور قاضی آج انٹرنیٹ اور کیبل کنکشن ہر گھر کا لازمی جزو بن چکا ہے۔ خاص طور پر متمول گھرانوں میں تو یہ اسٹیٹس سمبل بن چکا ہے۔ گزشتہ پندرہ برسوں میں ہمارے معاشرے نے زمانے کے بدلتے ہوئے رجحانات کو more...

نقطہ نظر

الجھاؤ: طبعی سائنس کا عظیم ترین اسرار

By at April 10, 2013 | 3:52 pm | 0 Comment

الجھاؤ: طبعی سائنس کا عظیم ترین اسرار

رب کائنات کا فرمان ہے کہ جب خدا جب کسی کام کو کرنے کا ارادہ کرتا ہے تو کہتا ہے کہ ہو جا، اور وہ ہو جاتا ہے۔ خدا کے کہنے اور اس کے نتیجے میں کسی کام کے ہوجانے کی کیا کیفیت ہے، یہ ہم نہیں جانتے اور نہ ہی جان سکتے more...

نقطہ نظر

کیا شمسی توانائی سے بجلی کا بحران حل کیا جاسکتا ہے؟

By at April 10, 2013 | 3:48 pm | 1 Comments

کیا شمسی توانائی سے بجلی کا بحران حل کیا جاسکتا ہے؟

تحریر: میاں محمد اشفاق شمسی توانائی قدرت کی دی ہوئی نعمتوں میں سے ایک عظیم نعمت ہے، جبکہ دنیا بھر کے بیشتر ممالک میں سورج سے حاصل ہونے والی گرمی کے ذریعہ پانی کو بھاپ میں تبدیل کرکے جنریٹر چلانے یا براہ راست more...

نقطہ نظر

زمین کی تہوں میں کونسی طاقتیں پوشید ہیں؟

By at April 10, 2013 | 3:45 pm | 0 Comment

زمین کی تہوں میں کونسی طاقتیں پوشید ہیں؟

روئے زمین پر ہم جہاں کھڑے، بیٹھے یا آباد ہیں، اس کے عین نیچے اگر زمین کی کھدائی کی جائے یا ڈرل کیا جائے تو تقریباً ۶۳۷۸ کلومیٹر کی گہرائی میں زمین کا مرکز ملے گا۔ اس مرکز کی تشکیل نہایت بھاری دھاتوں جیسے لوہا more...

نقطہ نظر

جانوروں کیلئے چارے کی مسلسل فراہمی

By at April 10, 2013 | 3:42 pm | 0 Comment

تحریر: ڈاکٹر دین محمد مہمند چارہ جانوروں کی خوراک کا سب سے سستا ذریعہ ہے، اسی لئے ہمارے ملک میں جانوروں کی خوراک کا بیشتر حصہ بالعموم چارے پر مشتمل ہوتا ہے۔ اگر جانوروں کو معیاری چارہ پیٹ بھر کر دستیاب ہو تو more...

نقطہ نظر

تابکاری سے متاثرہ غذائی اجناس و آلات

By at April 5, 2013 | 11:10 am | 1 Comments

تابکاری سے متاثرہ غذائی اجناس و آلات

تحریر: جاوید گوندل، اسپین تابکاری سے متاثر غذائی اجناس کے باعث انسانی زندگی بری طرح متاثر ہوتی ہے اور اسکے اثرات انتہائی جان لیوا اور دیرپا ہوتے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ غذا اور اشیائے خورد و نوش کے بارے more...

نقطہ نظر

کیا ہیکنگ سے بچاؤ واقعی ضروری ہے؟

By at April 4, 2013 | 8:33 pm | 1 Comments

کیا ہیکنگ سے بچاؤ واقعی ضروری ہے؟

صرف موجودہ دور کی بات نہیں بلکہ گزشتہ ۲ دہائیوں سے انٹر نیٹ استعمال کر نے وا لے اکثر نوجوان ہیکنگ سیکھنے کا شوق رکھتے ہیں، لیکن آئی ٹی کے ماہرین کا کہنا ہے کہ سمجھدا راور ذہین نوجوان وہ ہیں جو اپنا قیمتی وقت more...

نقطہ نظر

گندم ، سست تیلہ اور پیداواری ہدف

By at April 4, 2013 | 8:27 pm | 0 Comment

گندم ، سست تیلہ اور پیداواری ہدف

غذائی خود کفالت کے حصول میں جہاں بے شمار سیاسی و سماجی پہلو کار فر ما رہتے ہیں وہیں تحقیقی امور کو بھی نظرانداز نہیں کیا جاسکتا۔ گندم کی پیداوار کا غذائی خود کفالت میں کلیدی کردار ہے۔ رواں برس گندم کی فصل more...

نقطہ نظر

چاند میں کیا انوکھا پن ہے؟

By at April 4, 2013 | 6:32 pm | 0 Comment

چاند میں کیا انوکھا پن ہے؟

تحریر: غزن بہزاد صدیوں سے مشرق کے علاوہ مغرب میں بھی چاند نہ صرف شاعروں اور ادیبوں بلکہ محققین کی نگاہوں کا بھی مرکز بنا رہا۔ شاید یہی وجہ تھی کہ تسخیر کائنات کا آغاز بھی چاند ہی کی سرزمین سے کیا گیا۔ پھر چند more...

نقطہ نظر

ماحول کا تحفظ اور بچت، ایک ساتھ

By at March 27, 2013 | 5:30 pm | 0 Comment

ماحول کا تحفظ اور بچت، ایک ساتھ

رب کائنات نے زمین و آسمان اور انکے درمیان جو چیزیں پیدا کی ہیں وہ بغیر کسی مقصد کے نہیں۔ کائنات میں ہر چیز کو ایک خاص نظام اور ترتیب کے تحت بنایا گیا ہے اور اس نظام میں بگاڑ پیدا کرنے سے ہمیں اور ہمارے ماحول کو more...

نقطہ نظر

کپاس کی پیداواری ٹیکنالوجی

By at March 27, 2013 | 5:27 pm | 0 Comment

کپاس کی پیداواری ٹیکنالوجی

تحریر: آغا جہانزیب کپاس دنیا کی اہم ترین ریشہ دار فصل ہے جس سے لباس اور کپڑے کی دیگر مصنوعات تیار کی جاتی ہیں، جبکہ کپاس سے حاصل ہونیوالا بنولے کا تیل بناسپتی گھی کی تیاری کے لئے بطور خام مال استعمال ہوتا more...

نقطہ نظر

سویا بین کی بہاریہ کاشت

By at March 27, 2013 | 5:17 pm | 0 Comment

سویا بین کی بہاریہ کاشت

تحریر: نوید عصمت کاہلوں سویا بین نہ صرف ایک منافع بخش فصل ہے بلکہ اس کے بیج میں ۳۸ سے ۴۲ فیصد پروٹین یعنی لحمیات اور ۱۸ سے ۲۱ فیصد اعلیٰ قسم کا تیل بھی پایا جاتا ہے۔ یہ تیل دل کے امراض جبکہ سویا بین کا آٹا more...

نقطہ نظر

زلزلہ ۲۰۰۵ اورکامسیٹس انسٹی ٹیوٹ

By at March 22, 2013 | 1:57 pm | 0 Comment

زلزلہ ۲۰۰۵ اورکامسیٹس انسٹی ٹیوٹ

تحریر: ڈاکٹر سعادت انورصدیقی آج سے تقریباً ۸ سال قبل یعنی ۸ اکتوبر ۲۰۰۵ء کو ملک کے شمالی علاقوں اور آزاد کشمیر میں صدی کا بدترین زلزلہ، جسکی شدت ریکٹر سکیل پر ۶ء۷ اور مرکز مظفرآباد بتایا جاتا ہے، رونماء more...

نقطہ نظر

زندگی کا مکمل سوفٹ ویئر ۔ جینوم

By at March 22, 2013 | 1:51 pm | 0 Comment

زندگی کا مکمل سوفٹ ویئر ۔ جینوم

کراچی یونیورسٹی سے وابستہ سائنسدان سال ۲۰۱۱ء میں چینی ماہرین کی مدد سے پہلی بار کسی پاکستانی شہری کا جنوم یعنی مکمل جینیاتی خاکہ یا نقشہ تیار کرنے میں کامیابی حاصل کرچکے ہیں۔ یہ مکمل خاکہ جامعہ کراچی کے more...

نقطہ نظر