اردو خبر
ایران کی بجلی فراہمی کی پیشکش، پاکستان خاموش؟
By admin at February 21, 2012 | 12:38 pm | 0 Comment
اسلام آباد (سید محمد عابد) پاکستان میں جاری توانائی کے بحران کو دور کرنے کے لئے ایران متعدد بار بجلی کی فراہمی کی پیشکش کر چکا ہے لیکن پاکستان ان پیشکشوں کا کوئی معقول جواب نہیں دے رہا۔ حال ہی میں پاکستان more...
آئی ٹی ریکارڈ یافتہ ۴۱ سالہ سکندر محمود بلوچ
By admin at February 21, 2012 | 12:37 pm | 0 Comment
ایبٹ آباد (نیوز رپورٹر) پاکستان کے صوبہ سرحد کے شہر ایبٹ آباد سے تعلق رکھنے والے ۴۱ سالہ طالبعلم سکندر محمود بلوچ نے مائیکرو سوفٹ و گوگل کے سرٹیفکیٹ اور سات کمپوٹر آپریٹنگ سسٹم بنا کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا more...
شمسی توانائی کے فروغ کے منصوبے کا آغاز
By admin at February 21, 2012 | 12:34 pm | 0 Comment
ملتان (نیوز رپورٹر) ملک میں توانائی (بجلی، ڈیزل اور گیس) کے حالیہ بحران کے خاتمہ کےلئے حکومت پنجاب کے تعاون سے شمسی توانائی کے فروغ کے منصوبے کا آغاز کیا گیا ہے۔ پاک چائنہ تعاون سے ایک اعشاریہ پانچ ملین روپے more...
تھری جی لائسنس نیلامی، ایک بلین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
By admin at February 21, 2012 | 12:32 pm | 0 Comment
لاہور (نیوز رپورٹر) ملک میں تھری جی لائسنس کی نیلامی سے ایک بلین ڈالرتک سرمایہ کاری متوقع ہے، کم از کم ہدف ۰۵۸ ملین ڈالر ہے۔ اس سرمایہ کاری کی بدولت ملکی معیشت کو سہارا ملے گا اور بجٹ خسارہ پورا کرنے میں مدد more...
ووٹر لسٹوں میں اندراج بذریعہ ایس ایم ایس
By admin at February 21, 2012 | 12:30 pm | 0 Comment
اسلام آباد (نیوز رپورٹر) ووٹٹر لسٹوں میں اندراج بذریعہ ایس ایم ایس کا نظام متعارف کروا یا جا رہا ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق یہ نظام یکم مارچ ۲۱۰۲ کے بعد سے استعمال کیا جا سکے گا۔ الیکشن کمیشن کے more...
موبائل شعبہ، ۶ ارب ۰۴ کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری
By admin at February 21, 2012 | 12:24 pm | 0 Comment
اسلام آباد (نیوز رپورٹر) ملک میں جاری توانائی بحران، دہشت گردی اور معاشی سست روی کے باوجود گزشتہ چار سال کے دوران موبائل شعبے میں ۶ ارب ۰۴ کروڑ ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری ریکارڈ کی گئی۔ گزشتہ چار سال میں more...
ایم سی بی موبائل منی سروس کے آغاز کا اعلان
By admin at February 21, 2012 | 12:22 pm | 0 Comment
اسلام آباد (نیوز رپورٹر) مسلم کمرشل بینک (ایم سی بی) اور نوکیا کے تعاون سے جلد ہی پاکستان میں موبائل منی سروس کا آغاز کیا جارہاہے۔ اس اعلان کے ساتھ ہی ترقی پذیر ملکوں میں مشہور نوکیا کی موبائل منی سروس، اب ایم more...
پی ٹی سی ایل جادو بوکس ڈیوائس متعارف
By admin at February 21, 2012 | 12:19 pm | 0 Comment
کراچی (راجہ عطا الحق) پی ٹی سی ایل نے صارفین کو سہولیات کی فراہمی کو مد نظر رکھتے ہوئے جدید ترین اور اسٹیٹ آف دی آرٹ ٹیکنولوجی پر مبنی ”جادو بوکس“ ڈیوائس متعارف کروا دی ہے، اب صارفین وائر لائن ڈی ایس ایل اور more...
جرمنی، توانائی کے بحران میں مدد کرنے پر تیار
By admin at February 21, 2012 | 12:17 pm | 0 Comment
اسلام آباد (نیوز رپورٹر) جرمنی پاکستان کے جاری توانائی کے بحران کے حل کے لئے ہر ممکن مدد کرنے کے لئے تیار ہے۔ پاکستان میں توانائی کے بحران کے حل کے لئے مختلف آپشنز موجود ہیں، جن میں ونڈ انرجی سولر اور تھرمل more...
تھرکول فیلڈ میں ۱۶ کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری
By admin at February 21, 2012 | 12:15 pm | 0 Comment
کراچی (نیوز رپورٹر) برطانوی کمپنی اوریکل کول مائننگ اور پاور جنریشن میں ۱۶ کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کریگی۔ اوریکلکول فیلڈ تھر کے بلاک نمبر ۶ سے سالانہ ۰۵ لاکھ ٹن کوئلے کی پیداوار سال ۴۱۰۲ءمیں شروع کریگا۔ more...
پام آئل کے درآمدی بل ۶۳ فیصد اضافہ
By admin at February 21, 2012 | 12:09 pm | 0 Comment
اسلام آباد (نیوز رپورٹر) پال آئل کے درآمدی بل میں ہر سال اضافہ ہو رہا ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران پام آئل کے درآمدی بل میں ۶۳ فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ جاری کردہ اعداد more...
دنیا میں انسانوں سے زیادہ موبائل فون
By admin at February 21, 2012 | 12:05 pm | 0 Comment
موبائل فونز کے عالمی ڈیٹا پر نظر رکھنے والی نیٹ ورک کمپنی سسکو کے مطابق رواں سال دنیا میں انسانوں کی تعداد سے زیادہ موبائل فونز کی تعداد ہو جائے گی۔ اس کمپنی نے پیشین گوئی کی ہے کہ ۶۱۰۲ءتک موبائل فون سے کنکٹ more...
تھرکول منصوبے میں روسی معاونت کی پیشکش
By admin at February 14, 2012 | 1:19 pm | 0 Comment
اسلام آباد (سید محمد عابد) روس نے پاکستان کے تھرکول منصوبے میں دلچسپی ظاہر کرتے ہوئے مالی معاونت کی پیشکش کر دی ہے۔ روس کے سرگئی لاروف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے بڑے مواقع موجود ہیں اور روسی more...
حکومت اور گوگل کے درمیان آئی ٹی میں تعاون کا سمجھوتہ
By admin at February 14, 2012 | 1:17 pm | 0 Comment
لاہور (نیوز رپورٹر) حکومت پنجاب اور گوگل کے درمیان انفورمیشن ٹیکنولوجی (آئی ٹی) میں تعاون کے حوالے سے ارفع سوفٹ ویئر ٹیکنولوجی پارک میں مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہو گئے ہیں۔ معاہد ے کی رو سے گوگل پنجاب کے more...
کرک گیس ذخائر، پنجاب و خیبرپختونخوا ہ کی ضروریات کےلئے کافی
By admin at February 14, 2012 | 1:15 pm | 0 Comment
اسلام آباد (ہاجرہ زیدی) کرک ذخائر گر گری اور بندہ دائود خان کے علاقوں سے دریافت ہوئے۔ان ذخائر کو استعمال کیا گیا، ہنگو کو سپلائی شروع کر دی گئی جبکہ پشاور اور کوہاٹ کو اس پائپ لائن سے جوڑا جا رہا ہے، اس کے more...
ٹیلی کام شعبہ، غیرملکی سرمایہ کاری میں اضافہ
By admin at February 14, 2012 | 1:13 pm | 0 Comment
اسلام آباد (نیوز رپورٹر) پاکستان کا ٹیلی کوم شعبہ تیزی سے ترقی کر رہا ہے اور اس شعبے میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں بھی متوتر اضافہ ہو رہا ہے۔ میڈیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران ٹیلی کوم شعبے میںچار more...
ملکی تاریخ میں کپاس کی دوسری ریکارڈ پیداوار
By admin at February 14, 2012 | 1:11 pm | 0 Comment
رحیم یار خان (نیوز رپورٹر) ملکی تاریخ میں کپاس کی دوسری ریکارڈ حاصل ہونے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان جنرز ایسوسی ایشن (پی سی جی اے) کی جانب سے جاری ہونے والے کپاس کے پیداواری اعداد و شمار کے مطابق 31 more...
پاکستان وسائل کے باوجود فصلوں کی پیداوار میں پیچھے
By admin at February 14, 2012 | 1:10 pm | 0 Comment
کراچی (کامرس رپورٹر) ملک میں قدرتی وسائل کی دستیابی اور موافق موسم کے باوجود پاکستان ایشیائی ممالک کے مقابلے میں بڑی فصلوں کی پیداوار میں پیچھے ہے۔ زرعی شعبے میں تحقیق کے فقدان اور حکومت کی عدم دلچسپی کی وجہ more...
چاول و دیگر فصلوں کی پیداوار میں اضافے کی امید
By admin at February 14, 2012 | 1:07 pm | 0 Comment
اسلام آباد: رواں سیزن کے دوران چاول سمیت دیگر فصلوں کے بہتر پیداواری نتائج حاصل ہو رہے ہیں۔ امید کی جا رہی ہے کہ ملک بھر سے چاول کی پیداوار 71 لاکھ ٹن حاصل ہوگی۔ حکومت نے اس سال فصلوں کی پیداوار پر خصوصی توجہ دی more...
کچن گارڈننگ منصوبہ، بیجوں کی فروخت کا آغاز
By admin at February 14, 2012 | 1:05 pm | 0 Comment
لاہور (نیوز رپورٹر) گھریلو پیمانے پر سبزیاں اگانے کے منصوبہ "کچن گارڈننگ" کے تحت موسم گرما کی سبزیوں کی کاشت کے لیے محکمہ زراعت پنجاب کی طرف سے بیجوں کے پیکٹس کی فروخت شروع کر دی گئی ہے۔ ترجمان محکمہ زراعت کے more...
شجر کاری وقت کی اہم ضرورت
By admin at February 14, 2012 | 1:01 pm | 0 Comment
لاہور (نیوز رپورٹر) شجر کاری وقت کی اہم ضرورت ہے اور اس مقصد کے لئے محکمہ آبپاشی، جنگلات وائلڈ لائف اور لائیواسٹاک کے فارمز پر وسیع پیمانے پر شجر کاری کے لئے ٹھوس اور جامع حکمت عملی اپنائی جا رہی ہے۔ ان خیالات more...
فیکٹریز گیس بندش، کھاد کا بحران عروج پر
By admin at February 14, 2012 | 12:58 pm | 0 Comment
لاہور (نیوز رپورٹر) وفاقی حکومت کی طرف سے یوریا کھاد کی فیکٹریوں کو گیس کی بندش کر باعث کھاد کا بحران عوج پر پہنچ گیا۔ رواں سال یوریا کھاد کی قیمت جو گذشتہ سال 850 روپے تھی سے بڑھ کر 1800 روپے تک پہنچ گئی جبکہ ڈی اے more...
یو ایس ایڈ ، لوڈشیڈنگ کے حل کیلئے موڈل تیار
By admin at February 14, 2012 | 12:55 pm | 0 Comment
اسلام آباد (نیوز رپورٹر) پاکستان میں توانائی کے بحران کو حل کرنے کے لئے بین الاقوامی سطح پر کوششیں کی جا رہی ہیں۔ پاکستان کے تونائی کے بحران کو حل کرنے کے لئے امریکی حکومت کے امدادی ادارے یو ایس ایڈ نے توانائی more...
رائس ملرز و کاشتکاروں کے 50 فیصد قرضے معاف
By admin at February 14, 2012 | 12:53 pm | 0 Comment
کراچی(اسٹاف رپورٹر) حکومت نے 2010 میں بارشوں و سیلاب سے سندھ و بلوچستان کی رائس ملرز اور کاشتکاروں کو بینکس کی جانب سے دئیے گئے 50 فیصد قرضوں کی معافی کا اعلان کر دیا ہے۔ اس کے علاوہ اسٹیٹ بینک نے باقی 50 فیصد more...
موٹر سائیکلوں کی پیداوار میں 10 فیصد اضافہ
By admin at February 14, 2012 | 12:52 pm | 0 Comment
اسلام آباد (نیوز رپورٹر) رواں سال کے ابتدائی پانچ ماہ کے دوران ملک بھر میں موٹر سائیکلوں کی پیداوار میں دس اعشاریہ چھ پانچ فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ وفاقی ادارہ برائے شماریات کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے more...








![2903816497_45090decb8[1]](http://img2.technologytimes.pk/wp-content/uploads/2012/02/2903816497_45090decb81-150x150.jpg&t=c5623c4afd7a1cbda611bda87c6eb1c2)