اردو خبر
گاڑیوں کی فروخت میں ۵۱ فیصد اضافہ
By admin at April 14, 2012 | 1:23 pm | 0 Comment
اسلام آباد ( نیوز رپورٹر) رواں مالی سال کے 9 ماہ کے دوران گاڑیوں کی فروخت میں ۵۱ فیصد اضافہ ہوگیا ہے۔ آٹوموبائل مینوفیکچرنگ ایسوسی ایشن کے مطابق جولائی 2011ء سے مارچ 2012ءتک گاڑیوں کی فروخت ایک لاکھ 28 ہزار 576 more...
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میںسیلائن ایگری کلچرسیمینار
By admin at April 14, 2012 | 1:20 pm | 0 Comment
ملتان: اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میںسیلائن ایگری کلچرسیمینارکے موقع پا وائس چانسلر، محمد افتخار، داکٹرکیون ڈی کیلیگر۔ نمائندہ ایف او پاکستان، ڈاکٹر نورالاسلامڈائریکٹر جنرل ایگری کلچرانفورمیشن پنجاب more...
اساتذہ کو نظر انداز کرنے سے تعلیمی اہداف میں تنزلی
By admin at April 14, 2012 | 1:18 pm | 0 Comment
لاہور (نیوز رپورٹر) اساتذہ کا معاشہ و معاشرتی استحصال بند کئے بغیر ایک سو فیصد خواندگی کا خواب شرمندہ تعبہر نہیں ہو سکتا ہے۔ تعلیم میدان میں ترقی کے لئے اساتذہ کی فلاح و بہبود کا خیال رکھنا لازمی ہے۔ ان باتوں more...
تھر : بجلی کی ایک فیصدپیداوار بھی شروع نہیں کی جاسکی
By admin at April 7, 2012 | 12:36 pm | 0 Comment
اسلام آباد (ہاجرہ زیدی) ایک محتاط اندازے کے مطابق پاکستان میں اس وقت 175 ارب ٹن کوئلے کے ذخائر موجود ہیں، جن سے نہ صرف ڈیزل اور گیس کی بڑی مقدار حاصل کی جاسکتی ہے بلکہ سالانہ کئی ہزار میگا واٹ بجلی کا حصول بھی more...
زرعی ترقیاتی بنک: ون ونڈو آپریشن کے تحت قرضوں کی فراہمی
By admin at April 7, 2012 | 12:34 pm | 0 Comment
ملتان (نیوز رپورٹر) خریف کی فصلوں کی بروقت کاشت اور زرعی مداخل کی خریداری کے لیے زرعی ترقیاتی بنک کے ون ونڈو آپریشن پروگرام کے تحت قرضوں کی فراہمی جاری ہے۔ محکمہ زراعت پنجاب کے ترجمان کے مطابق زرعی ترقیاتی more...
سمندری خوراک کی برآمدات میں اضافہ
By admin at April 7, 2012 | 12:33 pm | 0 Comment
اسلام آباد( نیوز رپورٹر) رواں مالی سال 2011-12ء کے پہلے 8 ماہ(جولائی 2011ء تا فروری 2012ء) کے دوران سمندری خوراک کی برآمدات میں چورا اعشاریہ چھ نو فیصد اضافے کے ساتھ 19 کروڑ 52 لاکھ 84 ہزار ڈولر مالیت کی مچھلی اور اس سے more...
متبادل توانائی ذرائع کی تلاش ناگزیر
By admin at April 7, 2012 | 12:28 pm | 0 Comment
لاہور (نیوز رپورٹر) پاکستان تونائی کے بحران میں مبتلا ہے اور اس پر قابو پانے کے لئے متبادل توانائی ذرائع کی تلاش ناگزیر ہے، ہائیڈل منصوبوں کو اہمیت دینی ہوگی۔ فرانس کی حکومت شمالی علاقہ جات میں ہائیڈل پاور more...
موبائل فون سم اجراء کے خودکار نظام پر عملدرآمد شروع
By admin at April 7, 2012 | 12:24 pm | 0 Comment
اسلام آباد (نیوز رپورٹر) موبائل فون سم کے اجراءاور صارف کی توثیق کے خودکار نظام پر عملدرآمد شروع ہوگیا ہے۔ امید کی جا رہی ہے کہ اس نظام کی بدولت موبائل فون کے غیرقانونی استعمال کو کسی حد تک روکنا ممکن ہوسکے more...
نولانگ اور جھل مگسی ڈیمز کی تعمیر نظر انداز
By admin at April 7, 2012 | 12:19 pm | 0 Comment
اسلام آباد (نیوز رپورٹر) پلاننگ کمیشن اور واپڈا نے بلوچستان میں نولانگ اور جھل مگسی ڈیمز کی تعمیر کو نظر انداز کرتے ہوئے اپنی تمام توجہ دادو میں نئی گاج ڈیم کی تعمیر پر مرکوز کر دی ہے۔ پلاننگ ڈویثرن کے ایک more...
پانی انسانی بقاءاور توانائی کےلئے ضروری
By admin at April 7, 2012 | 12:18 pm | 0 Comment
سرگودھا (نیوز رپورٹر) پانی انسان کی بقاءاور تونائی کی ضروریات پوری کرنے کے لئے ضروری ہے۔ زیر زمین پانی کے ذخائر کی تیزی سے گرتی ہوئی سطح حیوانی و نباتاتی بقاءکے لئے خطرات کا پیش خیمہ ہے۔ اس بات کو وفاقی more...
ٹیلی نار ایپلی کیشن ڈیویلپمنٹ مقابلے کا انعقاد
By admin at April 7, 2012 | 12:16 pm | 0 Comment
کراچی ( راجہ عطا الحق) پاکستانی طالبعلموں اور سوفٹ وئیر ڈیویلپرز کے لیے ٹیلی نار ڈی جوس کی جانب سے ”آپ میں کتنا ہے دم“ کے نام سے مقابلے کا انعقاد بلاگرز میٹ اپ کراچی میں کیا گیا۔ ٹیلی نار ڈی جوس کے مطابق اس more...
پانچ سو میٹرک کیوب بائیو گیس پلانٹس کی تیاری
By admin at April 7, 2012 | 12:14 pm | 0 Comment
اسلام آباد (ہاجرہ زیدی) بائیو گیس کے استعمال کو مزید فروغ دینے کے لئے پاکستان کونسل آف رینیو ایبل ٹیکنولوجیز (پکرٹ) نے 250 میٹرک سے بڑھا کر 500 میٹرک بائیو گیس پلانٹس کی تیاری پر کام شروع کر دیا ہے۔ ملک میں more...
غیر قانونی سوفٹ وئیرز کا بڑھتا رجحان
By admin at April 7, 2012 | 12:11 pm | 0 Comment
پاکستان میں غیر قانونی سافٹ وئیرز کا استعمال بڑھتا جا رہا ہے جس پر قابو پانے کے لئے حکومتی اداروں نے چھاپے مارنا شروع کر دیئے ہیں۔ میڈیا اطلاعات کے مطابق حال ہی میں فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے more...
چائے کی درآمدات میں 4.84 فیصد اضافہ
By admin at April 7, 2012 | 12:08 pm | 0 Comment
اسلام آباد ( سید محمد عابد) رواں مالی سال 2011-12ء کے پہلے 8 ماہ کے دوران چائے کی درآمدات میں چار عشاریہ آٹھ چار فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے جاری کردہ اعداد وشمار کے more...
بلیک بورڈز کے بجائے اسمارٹ بورڈز کا استعمال
By admin at April 7, 2012 | 12:06 pm | 0 Comment
اسلام آباد (سید محمد عابد) عرصہ دراز سے اسکول و کولجز میں تعلیم دینے کے لئے بلیک بورڈ کااستعمال کیا جارہا ہے مگر اب یہ روایت پاکستان میں ترکی کی جانب سے قائم کردہ پاک ترک انٹرنیشنل اسکولز اور کالجز نے بدل دی more...
سوئی گیس اور پنجاب یونیورسٹی کے درمیان معاہدہ
By admin at April 7, 2012 | 12:04 pm | 0 Comment
سوئی نادرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ کمپنی اور انسٹیوٹ آف کیمیکل انجینئرنگ اینڈ ٹیکنولوجی پنجاب یونیورسٹی کے درمیان گیس انجینئرنگ کے لئے ایم او یوپر دستخط ہو گیا ہے، معاہدے پر دستخط سوئی نادرن گیس پائپ لائن کی more...
کھجور کا زیرکاشت رقبہ 1 لاکھ 93 ہزار ایکڑ سے زائد
By admin at April 7, 2012 | 12:00 pm | 0 Comment
پاکستان میں کھجور کے باغات کا زیر کاشت رقبہ ۱ لاکھ 93 ہزار ایکڑ سے زائد ہے جس سے 6 لاکھ 25 ہزار ٹن کھجور کی پیداوار حاصل ہوتی ہے۔ میڈیا لائیزان یونٹ ملتان کی طرف سے باغبانوں کو سفارش کی گئی ہے کہ وہ پودوں اور پھل more...
سرکاری لکڑی کی چوری روکنے کےلئے اقدامات کی ہدایت
By admin at April 7, 2012 | 11:59 am | 0 Comment
ملتان (نیوز رپورٹر) تمام ٹمبر مارکیٹوں میں چیک پوسٹیں قائم کی جائیں، سڑکوں، نہروں اور سرکاری جنگلات سے درختوں کی کٹائی کی روک تھام کےلئے موبائل ٹیمیں تشکیل دی جائیں۔ سرکاری لکڑی چوری کی روک تھام کےلئے خصوصی more...
اجناس کی امدادی قیمتیں بڑھانے کی تجویز
By admin at April 7, 2012 | 11:57 am | 0 Comment
لاہور (نیوز رپورٹر) پنجاب کی کاسٹ آف پروڈکشن کمیٹی آئندہ مالی سال 2012-13ء کے لئے کپاس، باسمتی اور مکئی کی فصل کی امدادی قیمت بڑھانے کی تجویز دے دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کی کاسٹ آف پروڈکشن کمیٹی نے آئندہ more...
زمین سے بڑے اربوں سیارے دریافت
By admin at April 7, 2012 | 11:55 am | 0 Comment
ماہرین فلکیات کی ایک بین الاقوامی ٹیم کا کہنا ہے کہ دور دھندلے نظر آنے والے ستاروں کے گرد گردش کرتے ہوئے زمین کی جسامت کے اربوں سیارے ہو سکتے ہیں۔ یہ سیارے زمین سے بہت زیادہ بڑے نہیں ہیں اور انہیں ماہرین more...
پٹ سن کی کاشت میں اضافہ: سالانہ دس ارب روپے زرمبادلہ کی بچت کا سبب
By admin at April 2, 2012 | 2:39 pm | 0 Comment
اسلام آباد (سید محمد عابد) پاکستان بنگلہ دیش سے سالانہ ۵۰۱ ملین ڈالر سے زائد مالیت کی پٹ سن درآمد کرتا ہے، جبکہ ملک میں پٹ سن کی کاشت کو فروغ دینے سے نہ صرف ناقابل کاشت اور بنجر اراضی کو قابل کاشت بنایاجاسکتا more...
ہائیڈروپونک فورمنگ سے 550 ٹن فی ایکڑ پیداوار ممکن
By admin at April 2, 2012 | 2:34 pm | 0 Comment
اسلام آباد (نیوز رپورٹر) ہائیڈروپونک ویجی ٹیبل فورمنگ ( مٹی اور کھاد کے بغیر ریت، کنکر اور پانی میں سبزیوں کی کاشت) کے ذریعے 550 ٹن فی ایکڑ پیداوار حاصل کی جاسکتی ہے جبکہ روایتی طریقہ کاشت سے 15 ٹن فی ایکڑ more...
پاکستان میں بروڈ بینڈ صارفین کی تعداد 5 ملین سے تجاوز
By admin at April 2, 2012 | 2:33 pm | 0 Comment
اسلام آباد (سید محمد عابد) پاکستان میں بروڈ بینڈ صارفین کی تعداد 5 ملین سے تجاوز کر گئی ہے۔ حال ہی میں انٹرنیٹ سروس پرووائڈرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کیے گئے اعدادو شمار کے مطابق پاکستان میں more...
ایل این جی گیس منصوبہ تاخیر کا شکار
By admin at April 2, 2012 | 2:30 pm | 0 Comment
لاہور (نیوز رپورٹر) ایل این جی گیس کی درآمد کا منصوبہ غیر ملکی کمپنی کو گیس بیچنے کے لئے کوئی نجی پارٹی نہیں ملنے کے باعث تاخیر کا شکار ہو رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کسی بھی کمپنی نے اس منصوبے کے لئے رابطہ نہیں more...
ڈیمز کی تعمیر ناگزیر، سالانہ 35 ملین ایکڑ فٹ پانی سمندر کی نظر
By admin at April 2, 2012 | 2:28 pm | 0 Comment
لاہور (نیوز رپورٹر) نئے آبی ذخائر اور ڈیمز کی تعمیرناگزیر ہے اور اگر نئے ڈیم تعمیر نہ کیے گئے تو فصلوں کی پیداوار میں کمی کا اندیشہ ہے۔ موسم گرما میں پہاڑوں پربرف پگھلنے کا عمل شروع ہو جاتا ہے تاہم اس پانی کو more...












