web analytics

Categories

نقارہ خدا

اپنے خرچ پر لاوارث۔۔۔

By at February 21, 2012 | 12:40 pm | 0 Comment

اپنے خرچ پر لاوارث۔۔۔

بزرگوں سے جنجال پورہ کے بارے میں تو سنتے آئے تھے لیکن بذات خود اس کا تجربہ نہیں ہوا تھا۔ ہمارے ایک دوست ہیں جن سے مل کر اندازہ ہوتا ہے کہ جنجال پورہ کے علاوہ ایک وبال پورہ بھی ہوتا ہے اور یہ صاحب وبال پورہ کی more...

نقارہ خدا

ڈھاک کے تین پات۔۔۔

By at February 14, 2012 | 1:20 pm | 0 Comment

ڈھاک کے تین پات۔۔۔

صرف ایک فیصد کا سوال ہے بابا۔۔۔ پورا کرتا جا۔۔۔ یہ وہ صدا ہے جو وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنولوجی میر چنگیز خان جمالی صاحب حکومت وقت سے کر رہے ہیں کہ اگر پاکستان باقی دنیا کے ساتھ سائنسی ترقی کرنا چاہتا ہے تو more...

نقارہ خدا

آگ لگے پر کنواں۔۔۔

By at February 6, 2012 | 12:32 pm | 0 Comment

آگ لگے پر کنواں۔۔۔

فی زمانہ ہر شخص کا کہنا ہے کہ وقت بہت تیزی سے گزر رہا ہے۔ آن کی آن میں دن، مہینے، سال گزرتے جارہے ہیں۔ کب سال گزشتہ ختم ہوا اور نیا سال آیا پتا ہی نہیں چلتا ہے۔ زندگی کی گہما گہمی اتنی بڑھ گئی ہے کہ دن رات کا more...

نقارہ خدا

ہوشیار باش!!!

By at January 28, 2012 | 1:17 pm | 0 Comment

ہوشیار باش!!!

پانی پانی ہونے کا مطلب شرمندہ ہونا ہے اور جب بات شرمندگی کی ہوگی تو اس شرمندگی کا مداوا کرنے کی ضرورت بھی محسوس ہوتی ہے، لیکن ہمارے ملک میں اکثر دیکھا گیا ہے کہ شرمندگی کا مداوا کرنے کے بجائے ڈھیٹ پن کا مظاہرہ more...

نقارہ خدا

مٹی ڈالو۔۔۔۔۔

By at January 23, 2012 | 3:59 pm | 0 Comment

مٹی ڈالو۔۔۔۔۔

ملک بحرانوں سے دوچار ہے، سیاسی سطح پر الگ بحران ہے تو معاشی سطح پر الگ، تکنیکی و سائنسی سطح پر دیکھیں تو بحرانوں کی کیفیت بالکل ہی جدا نظر آتی ہے۔ دیکھا جائے تو بنیادی طور پر بحرانوں کا سبب ناقص منصوبہ بندی کے more...

نقارہ خدا

آہ! ارفع کریم

By at January 16, 2012 | 4:03 pm | 0 Comment

آہ! ارفع کریم

عاقل، عقلمند، فہیم، ذہین، دانا، ذی شعور، زیرک، باخبر، سیانا، خرد مند، دانشور یہ وہ تمام اوصاف ہیں جن کا نام ارفع کریم تھا۔ ارفع کریم صرف ایک عام لڑکی نہیں تھی جس نے پاکستان کے لئے دنیا کی کم ترین مائیکرو سوفٹ more...

نقارہ خدا

گنگناﺅں لہرتی شوخ غزل

By at January 7, 2012 | 1:07 pm | 0 Comment

گنگناﺅں لہرتی شوخ غزل

شوخی میں جھومنا، گانا، لہرانا انسانی فطرات کے عین مطابق ہے۔ غالب کا کہنا ہے کہ”نقش فریادی ہے کس کی شوخی تحریر کا“ یعنی شوخی بے سبب نہیں ہوتی ہے لیکن ہمارے ملک میں یہ معاملہ قدرِ مختلف ہے۔ ہمارے یہاں شوخی more...

نقارہ خدا

اکائی کی طاقت

By at December 31, 2011 | 4:04 pm | 0 Comment

اکائی کی طاقت

کہنے والے کہتے ہیں کہ اکیلا چنا کیا بھاڑ جھونک سکتا ہے لیکن سمجھنے کی بات یہ ہے کہ کسی بھی کام کی ابتداءاس کی اکائی سے ہی ہوتی ہے۔ ایک اکیلا شخص، ایک اکیلا ادارہ، ایک اکیلی حکومت، ایک دنیا، یہ سب اکائی کی طاقت more...

نقارہ خدا

انسانی ترقی اورہتھیار۔۔

By at December 24, 2011 | 12:38 pm | 0 Comment

انسانی ترقی اورہتھیار۔۔

انسان کی ترقی کا دارومدار اس کی ضروریات پر رہا ہے لیکن اس ترقی نے جہاں مثبت اثرات چھوڑے ہیں وہاں منفی پہلو بھی اختیار کیا ہے۔ بلکہ اگر یوں کہا جائے کہ ہر مثبت ترقی کے ساتھ ایک منفی پہلو جڑا رہا ہے تو غلط نہ more...

نقارہ خدا

تھکا اونٹ۔۔۔

By at December 17, 2011 | 1:12 pm | 0 Comment

تھکا اونٹ۔۔۔

اونٹ کو صحرائی جہاز کہتے ہیں اس بات کی سمجھ بچپن میں کبھی نہ آئی کہ بچپن کی سمجھ بوجھ ظاہر پر انحصار کرتی ہے جس میں گزرتی عمر کے ساتھ تجربے کی آمیزش ہوتی جاتی ہے اور بالآخر کندن بن جاتا ہے۔ خیر بچپنے میں سوچتے more...

نقارہ خدا

وہی اک صدائے مسلسل

By at December 10, 2011 | 5:05 pm | 0 Comment

وہی اک صدائے مسلسل

ہر پاکستانی کی زبان پر آج کل توانائی کے بحران کا ہی ورد ہے۔ توانائی کا یہ بحران بجلی کی بندش کی شکل میں ہو یا گیس کی لوڈشیڈنگ کی صورت میں، ہر دو طرح عوام اور جس کو عرفیت میں صارف کہا جاتا ہے پریشان وہ ہی ہورہا more...

نقارہ خدا

تردامنی پہ شیخ۔۔۔

By at December 7, 2011 | 11:45 am | 0 Comment

تردامنی پہ شیخ۔۔۔

سنتے ہیں کہ گئے زمانے میں انسانی کردار کا اس کے ماحول پر گہرا اثر پڑتا تھا۔ لیکن اب زمانہ بدل گیا ہے اب ماحول کا کردار پر گہرا اثر پڑتا ہے یا یوں کہیں کہ اب خربوزے کو دیکھ کر رنگ بدلنے والوں کی تعداد میں اضافہ more...

نقارہ خدا

خدا نہ کرے کہ۔۔۔

By at November 26, 2011 | 2:32 pm | 0 Comment

خدا نہ کرے کہ۔۔۔

راوی کہتا ہے کہ وہ وعدہ ہی کیا جو وفا ہو گیا اور پاکستان میں بسا اوقات ایسا ہی ہوتا ہے اور اب تو عوام اس بات کی اس قدر عادی ہو گئے ہیں کہ اگر وعدہ وفا ہو جائے تو تعجب ہوتا ہے۔ لیکن بعض اوقات وعدہ کا وفا ہونا بھی more...

نقارہ خدا

دو آرزو میں کٹ گئے۔۔۔

By at November 19, 2011 | 12:49 pm | 0 Comment

دو آرزو میں کٹ گئے۔۔۔

بہادر شاہ ظفر کا بادشاہت کے اعتبار سے ایک منفرد مقام ہے۔ اس بادشاہ کو بادشاہت تو ملی لیکن برائے نام اور اسی بادشاہت کے باعث بہادر شاہ ظفر کو ملک بدری اور بالآخر پھانسی کی سزا بھی ملی۔ ہمارے ملک میں بھی اکثر more...

نقارہ خدا

درجہ بندی اور گڈگورننس

By at November 15, 2011 | 11:27 am | 0 Comment

درجہ بندی اور گڈگورننس

جماعت میں بچوں کے معیار کو جانچنے کے لئے طلبہ کی درجہ بندی کی جاتی ہے۔ اس درجہ بندی کا مقصد جماعت کے اچھے بچوں کو سراہنا اور کمزور بچوں کو مقابلے کی طرف راغب کرنا ہوتا ہے لیکن ساتھ ہی ساتھ دیگر جماعتوں کے more...

نقارہ خدا

کاغذ کی ناﺅ۔۔۔

By at November 14, 2011 | 12:52 pm | 0 Comment

کاغذ کی ناﺅ۔۔۔

بڑے بزرگوں نے جو بھی کہا اپنے تجربے، اپنی صلاحیتوں کے بل بوتے پر کہا اور حقیقت سے اس کا اتنا گہرا تعلق رہا ہے کہ جو بزرگ کہہ گئے وہ پتھر پر لکیر ہوتا تھا۔ کاغذی ناﺅ بھی بزرگوں کی کہاوتوں میں سے ایک کہاوت ہے اور more...

نقارہ خدا

حیوان شماری بمقابلہ مردم شماری

By at October 29, 2011 | 1:54 pm | 0 Comment

حیوان شماری بمقابلہ مردم شماری

عام انسان کی زندگی میں حیوان کا دخل ہو یا نہ ہو پر کسان کی زندگی میں حیوان ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، بار برداری کرنی ہو یا رہٹ کے ذریعے پانی نکالنا ہو، دودھ کا حصول ہو یا گوشت کی طلب، ہر لمحہ کسان کا ساتھ more...

نقارہ خدا

ہیجڑے کے گھر بیٹا۔۔۔۔

By at October 22, 2011 | 1:09 pm | 0 Comment

ہیجڑے کے گھر بیٹا۔۔۔۔

انہونی کو ہونی بنانا یوں تو سائنسدانوں کا کام ہے لیکن ہمارے ملک میں یہ فریضہ سیاستدان اور ان کے مداری ارباب اختیار سر انجام دیتے ہیں۔ اور ہم ان انہونیوں کے اس قدر عادی ہو گئے ہیں کہ اب بڑی سے بڑی بات بھی ہمیں more...

نقارہ خدا

کل کی کل دیکھی جائے گی۔۔۔

By at October 15, 2011 | 1:30 pm | 0 Comment

کل کی کل دیکھی جائے گی۔۔۔

ہمارے ملک میں موجود مسائل کا بظاہر مستقل حل نظر نہیں آتا ہے لیکن ایک حل ہمارے حکمرانوں اور بیورو کریسی کے پاس ہر وقت تیار حالت میں رہتا ہے اور وہ حل ہے جز وقتی حل جس کو عرفیت میں ایڈہاک ازم کہتے ہیں۔ ایڈہاک کی more...

نقارہ خدا

اندھے کے آگے روئیے۔۔۔

By at October 10, 2011 | 1:26 pm | 0 Comment

اندھے کے آگے روئیے۔۔۔

یوں تو ہمارے ارباب حکومت کو کسی بھی قسم کی عقل والی بات سمجھانا سورج کو چراغ دکھانے کے مترادف ہے کہ یہ اربابِ حکومت خود کو عقلِ کل سمجھتے ہیں اور کسی سے کچھ سیکھنا یا سمجھنا ان کی شان کے خلاف ہے۔ عیدالاضحی کی more...

نقارہ خدا

کوئی یہ بتلائے۔۔۔

By at October 3, 2011 | 12:11 pm | 0 Comment

کوئی یہ بتلائے۔۔۔

ملک میں سیاسی بحران اور اس کے سبب پیدا ہونے والے معاشی و اقتصادی بحرانوں کی وجہ سے عوام کی حالتِ زار قابل دید ہے، ہر شخص اس فکر میں پریشان ہے کہ آج تو گزر جائے گی پر کل کیا ہو گا؟ سائنسی حقیقت ہے کہ توانائی more...

نقارہ خدا

بھاگتے چور کی لنگوٹ۔۔۔۔

By at September 24, 2011 | 2:27 pm | 0 Comment

بھاگتے چور کی لنگوٹ۔۔۔۔

ایک عرصے سے انتظار تھا کہ ملک میں سائنس و ٹیکنولوجی کی پولیسی نافذ کی جائے لیکن وقت گزرتا گیا اور گزرتے گزرتے سولہ برس گزر گئے، نہ سائنس کی کوئی سمت تھی نہ ہی ٹیکنولوجی کی۔ خیر بالآخر ایک دن ایسا آیا کہ ملک more...

نقارہ خدا

ٹیکنولوجی اور یاداشت۔۔

By at September 19, 2011 | 1:22 pm | 0 Comment

ٹیکنولوجی اور یاداشت۔۔

ٹیکنولوجی نے انسان کو جہاں بہت سارے فوائد دیئے ہیں وہیں اس کے کچھ نقصانات بھی ہیں۔ ان نقصانات میں سب سے بڑا نقصان ٹیکنولوجی کا فطرت سے تصادم ہے۔ جہاں کہیں بھی ٹیکنولوجی اور فطرت کا تصادم ہوا ہے وہاں منفی more...

نقارہ خدا

توانائی کا بحران اور ملکی سا لمیت۔۔

By at September 12, 2011 | 12:40 pm | 0 Comment

توانائی کا بحران اور ملکی سا لمیت۔۔

اس وقت پاکستان کو درپیش ایک اہم مسئلہ بجلی کی طلب و رسد میں توازن نہ ہونا ہے۔ پاکستان کو تقریباً چھ ہزار میگا واٹ کی کمی کا سامنا ہے۔ یہ فرق اس کے باوجود ہے کہ ملک میں صنعتی ڈھانچہ وسیع ہونے کے بجائے سکڑ رہا more...

نقارہ خدا

زرعی ترقی اور معاشی استحکام۔۔۔

By at September 10, 2011 | 4:02 pm | 0 Comment

زرعی ترقی اور معاشی استحکام۔۔۔

ماہرین عمرانیات کے مطابق خوراک اور اشیائے خورد و نوش کی ضروریات پوری کرنے کے لئے معاشرے کی تشکیل کے بعد افرادِ معاشرہ نے سب سے پہلے زراعت کا پیشہ اختیار کیا اس حوالے سے آج بھی زراعت کو معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی more...

نقارہ خدا

An Appeal from Webmaster

Dear Visitor,

As you know that technologytimes.pk was offline for the previous week. The problem was that a malware was detected on our website which became a reason for the website to be disabled. Now we are losing our rate of daily hits. If you are interested in helping us, please subscribe to our website’s weekly feed through the link below:

Subscribe to RSS Feed