web analytics

Categories

نقطہ نظر

توانائی کا بحران اور ممکنہ حل

By at June 11, 2011 | 12:40 pm | 0 Comment

توانائی کا بحران اور ممکنہ حل

مستقبل میں عالمی جنگوں کی وجوہات میں سب سے بڑی وجہ یقینا توانائی کا حصول ہوگا توانائی اس وقت دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ بنتا جا رہا ہے ۔دنیا کے دوسرے ممالک کی طرح پاکستان بھی اس وقت توانائی کے شدید ترین بحران میں more...

نقطہ نظر

سائنس آئی بہاریں لائی

By at June 11, 2011 | 12:20 pm | 0 Comment

سائنس آئی بہاریں لائی

[caption id="attachment_3814" align="alignleft" width="300" caption="اشتیاق احمد "][/caption] سائنس آئی بہاریں لائی۔ کچھ شک نہیں۔ سو فیصد درست بات ہے۔ کیونکہ جس طرف دیکھو سائنسی کرشموں کے تحیر خیز نظارے انسان کی آنکھوں کو خیرہ کرتے ہوئے نظر more...

نقطہ نظر

یورپ میں شمسی ٹرین چلانے کا آغاز

By at June 11, 2011 | 12:10 pm | 0 Comment

یورپ میں شمسی ٹرین چلانے کا آغاز

پیرس: یورپ میں بجلی کی ٹرینوں کو چلا نے کے لیے پہلی بار شمسی توانائی کے استعمال کا آ غاز کر دیا گیا ہے جس کے لیے پہلی سولر پاور ٹنل کا آغاز کیا جارہا ہے۔ پیرس کو ایمسٹرڈم سے ملانے والی ریلوے ٹریک پر قائم دو more...

نقطہ نظر

مائیکروہائیڈل وقت کی ضرورت

By at June 4, 2011 | 3:32 pm | 3 Comments

مائیکروہائیڈل وقت کی ضرورت

پاکستان بجلی کی کمی کا شکار ہے جس کی وجہ سے لوڈشیڈنگ عام ہے۔ ملک کے تقریباً تمام علاقوں میں ہی لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے۔ ہر مہینے دو مہینے بعد حکومتی بیان سننے میں آتا ہے کہ رواں سال کے فلاں مہینے تک بجلی کی لوڈ more...

نقطہ نظر

گلیشئرز کا بچاﺅ – انسانی بقاءکی ضمانت

By at June 4, 2011 | 3:23 pm | 1 Comments

گلیشئرز کا بچاﺅ – انسانی بقاءکی ضمانت

عالمی درجہ حرارت میں اضافے سے پاکستانی ساحلی علاقے بھی متاثر ہونے کا امکان ہے۔سائنسدانوں کے مطابق گلیشیئرز پگھلنے کی رفتار میں اضافے کی وجہ سے مستقبل میں ضرورت کے مطابق پانی دستیاب نہ ہو سکے گا اور زراعت more...

نقطہ نظر

متبادل ذرائع توانائی : اداروں کی استعداد بڑھانے کی استد عا

By at June 4, 2011 | 2:47 pm | 0 Comment

متبادل ذرائع توانائی : اداروں کی استعداد بڑھانے کی استد عا

ماہرین کے مطابق سال 1962 سے 2001 تک یعنی تیس سال میں مختلف گلشیرز کے سائز میں بیس سے پچیس فی صد کمی ہوئی۔ یہاں یہ با ت اہم ہے کہ پر بتی گلیشیر زکا رقبہ سالانہ ایک سو ستر فٹ کم ہوتا جا رہا ہے۔ بد قسمتی یہ ہے کہ ہم more...

نقطہ نظر

کمپیوٹر ٹیکنولوجی کا حیاتیاتی سائنسز میں کردار

By at June 4, 2011 | 2:32 pm | 0 Comment

کمپیوٹر ٹیکنولوجی کا حیاتیاتی سائنسز میں کردار

[caption id="attachment_3555" align="alignleft" width="300" caption="صارم رضا"][/caption] ہم ہر روز یہ جملہ سنتے ہیں کہ کمپیوٹر آج کے انسان کی ضرورت سے زیادہ مجبوری بن چکا ہے، اور شعبہ زندگی کا ہر کام اس ایک ایجاد سے مخصوص ہو کر رہ گیا ہے۔ گزشتہ more...

نقطہ نظر

ماحولیات کے مسائل

By at May 29, 2011 | 6:34 pm | 0 Comment

ماحولیات کے مسائل

چند سالوں سے ماحولیات اور اس سے متعلق مسائل دنیا میں ایک اہم موضوع بن گئے ہیں۔ ہر قومی لیڈر اور مشہور شخصیت سے یہ توقع کی جاتی ہے کہ وہ اس موضوع پر اپنے خیالات کا اظہار کرے اور ماحولیات کو جن خطرات کا سامنا ہے more...

نقطہ نظر , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , ,

باغبانی: ایک مفید کاروبار

By at May 29, 2011 | 6:33 pm | 2 Comments

باغبانی: ایک مفید کاروبار

[caption id="attachment_3159" align="alignright" width="57" caption="محمد عابد "][/caption] ہورٹیکلچر سے مراد پھولوں اورپودوں کی باغبانی ہے۔ پھول خوبصورتی کے لئے لگائے جاتے ہیں اور ان سے ماحول کی خوبصورتی اور تازگی میںبھی اضافہ ہوتا ہے۔ دنیا more...

نقطہ نظر , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , ,

توانائی کا بحران صرف سورج، پانی پر ہی انحصار کیوں؟

By at May 29, 2011 | 6:30 pm | 0 Comment

توانائی کا بحران صرف سورج، پانی پر ہی انحصار کیوں؟

تحریر ظفر حسین   اس وقت نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا توانائی کے بحران میں مبتلا ہے اور ہر ملک اپنے ذرائع اور ضروریات کو دیکھتے ہوئے توانائی کے بحران سے نمٹنے کے کوششوں میں مصروف ِ عمل ہے اور پاکستان کے more...

نقطہ نظر , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , ,

بلوگ نویسی: ایک نیا برقی ذریعہ ابلاغ

By at May 29, 2011 | 5:18 pm | 0 Comment

بلوگ نویسی: ایک نیا برقی ذریعہ ابلاغ

اس جہان آب گل کی ابتداءسے ہی انسان اپنے احساسات و خیالات کو مختلف شکلوں میں دوسروں تک پہنچا رہا ہے۔ ہردور میں انسانی ذہنوں نے مختلف قسم کے ذرائع ابلاغ ایجاد کئے ہیں۔ انٹرنیٹ ٹیکنولوجی کے وجود میں آنے کے بعد more...

نقطہ نظر , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , ,

حقیقت کائنات

By at May 29, 2011 | 5:16 pm | 0 Comment

حقیقت کائنات

تحریر ظفر طارق انیسویں صدی کے ابتدائی برسوں میں جدید سائنسی نظریات نے جنم لیا۔ آلات کی حیرتناک رسائی اور لامحدود کائناتی وسعتوں اور ایٹمی ساخت کی باریک و عمیق گہرائیوں کو ماپنے کی صلاحیت نے ، نیز اس دور کے more...

نقطہ نظر , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , ,

بائیو گیس پلانٹ : وقت کی اہم ضرورت

By at May 21, 2011 | 3:10 pm | 1 Comments

بائیو گیس پلانٹ : وقت کی اہم ضرورت

  [caption id="attachment_2677" align="alignright" width="150" caption="نگار علی"][/caption] دنیا میں پائیدار اقتصادی ترقی اور انسانیت کی بقاءکے لیے ماحول کا ایک اہم کردار ہوتا ہے۔ پاکستان کو فضائی آلودگی، جنگلات کے کٹاﺅ ، صاف پانی کی قلت، more...

نقطہ نظر , , , , , , , , ,

متبادل توانائی کا استعمال کیسے کیا جائے

By at May 21, 2011 | 3:07 pm | 5 Comments

متبادل توانائی کا استعمال کیسے کیا جائے

  [caption id="attachment_2671" align="alignright" width="150" caption="سید محمد عابد"][/caption] پاکستان توانائی کے مسائل میں شدیدطرح الجھا ہوا ہے۔ خدا کے فضل و کرم سے ہمارے پاس تقریباً تمام قدرتی وسائل موجود ہیں پھر کیا وجہ ہے کہ ہم more...

نقطہ نظر

گنے کی فائدے مند کاشت

By at May 21, 2011 | 3:02 pm | 0 Comment

گنے کی فائدے مند کاشت

تحریر: اعجاز تبسم پاکستان مےں چےنی کا بحران ہے ےا نہےں مگر اس بحران کا فائدہ ےہ ہوا کہ اس نے تمام لوگوں بالخصوص کاشتکاروں کی نظرےں چےنی کی فصل ےعنی گنے پر ضرور مرکوز کر دےں ہےں کہ کےا اپنے وطن مےں گنے کی more...

نقطہ نظر

حیاتیاتی تحفظ

By at May 21, 2011 | 2:59 pm | 0 Comment

حیاتیاتی تحفظ

تحریر: صائمہ کرن دنیا کے ترقی تافتہ ممالک جراثیم، بیکٹیریا اور نقصان پہنچانے والے جانوروں کو مارنے والی ادویہ پر بڑی عرق ریزی سے تحقیق کر رہے ہیں۔ اس کے علاوہ حیاتیاتی اور جین ٹیکنولوجی کے ذریعے جہاں ایک more...

نقطہ نظر

فلکیات: مشاہداتی سائنس

By at May 21, 2011 | 2:55 pm | 0 Comment

فلکیات: مشاہداتی سائنس

تحریر: ظفر طارق مشاہدہ فلکیات کی اساس ہے، اور سائنسی طریقہ کار میں پہلا قدم ہے٬ سائنسی تحقیق کے لیے ایک ڈھانچہ ہے جو فلکیات سے حیوانیات تک ہر چیز کا احاطہ کرتا ہے۔ جب کسی کو کوئی شے یا واقعہ یا عمل نظر آتا ہے more...

نقطہ نظر

انگلی سے چارج ہونےوالا نیا موبائل فون

By at May 21, 2011 | 2:52 pm | 0 Comment

انگلی سے چارج ہونےوالا نیا موبائل فون

نیویارک: اب موبائل فون کو انگلی پر گھما کر بھی چارج کیا جاسکتا ہے۔ سائنسدانوں نے ایسا موبائل تیار کرلیا ہے جسے تیزی سے انگلی پر گھمانے سے اس کی بیٹری چارج ہوجائےگی۔ ریوالوو نامی موبائل کوچارج کرنے کے لیے اس more...

نقطہ نظر

آئی ٹی کی دنیا میں نئی ٹیکنولوجی

By at May 14, 2011 | 2:48 pm | 5 Comments

آئی ٹی کی دنیا میں نئی ٹیکنولوجی

[caption id="attachment_2505" align="alignright" width="94" caption="سید محمد عابد"][/caption] نٹرنیٹ نے انسان کے لئے رابطوںکو آسان بنا دیا ہے، اب ایک یا دو دن ضائع کئے بغیر چند ہی سیکنڈز میں بذریعہ ای میل، فیکس یا چیٹ باآسانی پیغامات more...

نقطہ نظر

ماحولیاتی آلودگی کا انسانی نفسیات پر اثر

By at May 14, 2011 | 2:44 pm | 2 Comments

ماحولیاتی آلودگی کا انسانی نفسیات پر اثر

[caption id="attachment_2499" align="alignright" width="110" caption="نگار علی"][/caption] آلودگی دنیا میں رہنے والی اقوام کے لئے سب سے بڑا مسئلہ ہے،اس سے نجات انتہائی ضروری ہے۔ آلودہ ماحول انسان کی زندگی کے لئے خطرہ ہے۔ انسان آلودہ ماحول more...

نقطہ نظر

شمسی توانائی۔ بجلی کے بحران کا حل

By at May 14, 2011 | 2:26 pm | 0 Comment

شمسی توانائی۔ بجلی کے بحران کا حل

تحریر: شیراز حسن گرمیوں کی آمد کے ساتھ ہی ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ شدت اختیار کر جاتا ہے۔ آٹھ سے بارہ گھنٹے کی طویل لوڈ شیڈنگ سے زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی ہے لیکن لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کے حوالے سے کوئی پیشن more...

نقطہ نظر

کائنات کے پر اسرار ترین اجسام۔۔۔۔۔ بلیک ہولز

By at May 14, 2011 | 2:22 pm | 0 Comment

کائنات کے پر اسرار ترین اجسام۔۔۔۔۔ بلیک ہولز

کائنات کے اسرار شروع زمانے سے ہی انسان کو حیران اور مسحور کرتے رہے ہیں۔ آسمان پر نظر آنے والے ستاروں، سیاروں کا تعلق کبھی اس نے دیوتائوں سے جوڑا اور کبھی اس نے ان کی مدد سے قسمت کا حال تلاش کرنا شروع کیا۔ جہاں more...

نقطہ نظر

آبی حیات اور پاکستان

By at May 14, 2011 | 2:19 pm | 0 Comment

آبی حیات اور پاکستان

تحریر: صائمہ کرن پاکستان کا صوبہ پنجاب اور سندھ دنیا کا سب سے بڑا نہری نظام کہلاتا ہے اور جنوب میں بہرہ عرب پر ایک ہزار کلو میٹر گرم پانیوں کا ساحل ، جو آبی حیات اور پیداوار کے اعتبار سے مالا مال ہے، اس میں more...

نقطہ نظر

پانی اور پاکستان

By at May 8, 2011 | 2:26 pm | 0 Comment

پانی اور پاکستان

تحریر: نغمہ حبیب (حصہ آخر) بھارت نے ان منصوبوں کی طرح درجنوں منصوبے مکمل کر لیے ہیں یا کر رہا ہے جبکہ ابھی ہم سوچ ہی رہے ہیں کہ انہیں کیسے روکا جائے اور اسی اثنا میں ملک میں پانی کی قلت شدت اختیار کرتی جارہی more...

نقطہ نظر

انٹرنیٹ کیفے ، جدت اور نعمت

By at May 8, 2011 | 2:24 pm | 2 Comments

انٹرنیٹ کیفے ، جدت اور نعمت

تحریر: محمد الطاف گوہر بھی کبھار حقائق اتنے تلخ ہوتے ہیں کہ انکا سامنا کرنا دشوار ہو جاتا ہے مگر ان سے کنارہ کشی بعض اوقات ناقابل تلافی نقصان کی شکل میں برآمد ہوتی ہے۔ الہامی ذرائع ، مذاہب عالم اور اخلاقیات more...

نقطہ نظر