Warning: include_once(analyticstracking.php): failed to open stream: No such file or directory in /home2/technotimes/public_html/includes/header.php on line 19 Warning: include_once(): Failed opening 'analyticstracking.php' for inclusion (include_path='.:/usr/lib/php:/usr/local/lib/php') in /home2/technotimes/public_html/includes/header.php on line 19

You Are At Technology Timesخبریںزونگ کی حج آفر مہم کا آغاز کردیا گیا


زونگ کی حج آفر مہم کا آغاز کردیا گیا

اسلام آباد (شفیق منہاس) پاکستان میں سیلولر خدمات فراہم کرنے والے چائنہ موبائل کمپنی کے ذیلی ادارہ زونگ نے رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں صارفین کے اعزاز میں اپنی نئی مہم زونگ حج آفر کا آغاز کردیا ہے۔
ادارہ کا کہنا ہے کہ اس مہم کے تحت جیتنے والے ۲۰ خوش نصیب افراد کو ۴۰ حج پیکجز دیئے جائیں گے، اس طرح ہر جیتنے والے صارف کو ۲ حج پیکجز ملیں گے۔ رمضان المبارک کے دوران صارفین ۱۵۰ روپے کا ری چارج کرنے پر قرعہ اندازی میں شامل ہوجائیں گے۔


--

Short Link: http://technologytimes.pk/post.php?id=5864

Tags:

More Stories:

Comments On This Post

  • basit zamirCommented On 2014-07-25قرعہ اندازی کس وقت ہو گی

Leave a Reply