Warning: include_once(analyticstracking.php): failed to open stream: No such file or directory in /home2/technotimes/public_html/includes/header.php on line 19 Warning: include_once(): Failed opening 'analyticstracking.php' for inclusion (include_path='.:/usr/lib/php:/usr/local/lib/php') in /home2/technotimes/public_html/includes/header.php on line 19

You Are At Technology Timesخبریںکھجور کی پیداوار میں پاکستان چوتھے نمبر پر


کھجور کی پیداوار میں پاکستان چوتھے نمبر پر

اسلام آباد (ہاجرہ زیدی) ملک میں رواں سال کھجور کی ۵ لاکھ ٹن سے زائد پیداوار کے باوجود بازاروں میں مختلف ممالک سے درآمد شدہ کھجور کی فروخت جاری ہے۔ حالیہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کھجور پیدا کرنے والے ممالک کی فہرست میں چوتھے نمبر پر ہے، جہاں کھجور کی سالانہ پیداوار ۵ لاکھ ۳۵ ہزار ٹن ہے۔
کھجور کی صنعت سے منسلک افراد کا کہنا ہے کہ درآمد کے بجائے وفاقی وزارت تجارت، صنعت و پیداوار کو اس کی برآمد پر توجہ دینی چاہئے، کیونکہ پاکستان کھجور کی سالانہ پیداوار کا صرف ۱۵ فیصد برآمد کر رہا ہے، جو تقریباً ۸۱ ہزار ٹن ہے، جبکہ کھجور کی مقامی کھپت صرف ۵ فیصد تک محدود ہے۔
دنیا بھر میں ایک ارب ۷۰ کروڑ سے زائد مسلمان آبادی میں پاکستانی کھجور کی برآمدات کا حصہ صرف ۲ فیصد سے بھی کم ہے۔
 


--

Short Link: http://technologytimes.pk/post.php?id=5869

Tags:

More Stories:

Comments On This Post

    No Comments Yet…

Leave a Reply